کمپریسر استعمال پر 2 میٹر کٹ گئے
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ایک ڈائریکٹ استعمال 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ایک ڈائریکٹ استعمال 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا کاٹ لیا گیا، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments