کوٹ ادو :13 سالہ ذہنی کمزور لڑکی مبینہ طور پر اغوا

 کوٹ ادو :13 سالہ ذہنی  کمزور لڑکی مبینہ طور پر اغوا

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سنانواں کے علاقہ موضع پتی چاکر میں 13 سالہ ذہنی طور پر کمزور لڑکی گھر سے باہر جانے کے بعد واپس نہ آئی۔

مدعی گل شیر نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی شمیم مائی رفع حاجت کیلئے گھر سے باہر گئی تھی، تاہم واپس نہیں آئی۔ والد نے شبہ ظاہر کیا کہ نامعلوم ملزمان اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گئے ہیں۔ پولیس نے درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف دفعہ 365-B کے تحت مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...