نوسرباز شہری کی موٹرسائیکل لیکر رفوچکر،مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر) شہری کی موٹرسائیکل نوسربازی سے لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ڈی ایچ اے پولیس کو شہزاد نے بتایا کہ نامعلوم شخص میری دکان پر آیا مجھے کہا کہ اپنی موٹرسائیکل مجھے فروخت کردوں جو میں فروخت کررہا تھا کاپی لیٹر طلب کیا میں اپنی دکان پر گاہگوں میں مصروف ہوگیا تو نامعلوم ملزم میری موٹرسائیکل لیکر فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments