اراضی تنازعات فوری اور غیر جانبدارانہ حل کرنیکی ہدایت

اراضی تنازعات فوری اور غیر  جانبدارانہ حل کرنیکی ہدایت

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)اے ڈی سی آرفضل عباس کا تحصیل کبیروالا کے مختلف مواضعات اور چکوک کا دورہ ۔۔۔

،ریونیو عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی صورتحال کا جائزہ، اپیل کنندگان اور فریقین کے تحفظات، دلائل اور مؤقف ذاتی طور پر سنے ۔انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ زمینی حقائق، ریکارڈ اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر مقدمات کو میرٹ کے مطابق نمٹایا جائے اور غیرضروری تاخیر سے گریز کیا جائے ۔ مقدمات سے متعلق حقائق کی مکمل جانچ اور موقع کے معائنہ کو یقینی بنایا جائے ،کسی فریق کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...