05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ

05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ ۔

ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ،ایک شفٹ کیا گیا تھا اورتین میٹروں پر کمپریسرکا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...