گمشدہ بچی کے ورثاء کی تلاش

گمشدہ بچی کے ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو گمشدہ سات سالہ بچی کے ورثاء کی تلاش ۔ بچی اپنا نام حسنینہ ،والد کا نام نعیم ، گھر وہاڑی بتاتی ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو داتا دربار لاہور سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...