464 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

464 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 464 افراد کو ریسکیو کیا۔

ملتان میں 423 ،شجاع آباد 22 ،جلالپورپیر والا میں 13 ایمرجنسیز پیش آئیں۔اس دوران 109 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...