7گیس میٹرز منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments