اہم مقامات پر نفری تعینات
رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)امن و امان کا تسلسل اور عوامی تحفظ کیلئے پولیس الرٹ، اہم مقامات پر نفری تعینات۔
ضلع بھر میں سکیورٹی پلان کو مزید موثر بنا دیا گیا ۔ اقدام کا مقصدعوامی جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالا دستی یقینی بناناتھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments