لیاقت پور سرکل، پانچ ایس ایچ اوز کی ایک سال سروس ضبط کرنے کا حکم
لیاقت پور (تحصیل رپورٹر) ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سموں نے ڈی ایس پی لیاقت پور فیاض خان پٹھان کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے سرکل کے پانچ ایس ایچ اوز کی ایک، ایک سال سروس ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
ان میں ایس ایچ او سٹی لیاقت پور جام شکیل احمد، ایس ایچ او تھانہ تبسم شہید عمر محمود، ایس ایچ او شیدانی علی حسن، ایس ایچ او پکالاڑاں یونس جاوید اور ایس ایچ او ترنڈہ محمد پناہ فضل عباس مگسی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments