حاجی عبدالرحمن انتقال کر گئے
مونڈکا(نامہ نگار )ایم پی اے سردار حنیف خان پتافی کے قریبی عزیزجمعیت علماء اسلام ف کے دیرینہ رکن حاجی عبدالرحمن انتقال کر گئے ۔
نماز جنازہ ڈیرہ غازیخان میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں ایم پی اے حنیف خان پتافی سمیت بڑی تعداد میں سیاسی ، تاجر اور وکلاء برادری سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments