فاترالعقل خاتون ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق
رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )ریلوے لائن عبورکرنے کے دوران فاترالعقل خاتون کراچی سے ملتان جانیوالی ذکریا ایکسپریس کی زدمیں آکر موقع پرجاں بحق۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سہجہ ریلوے اسٹیشن نامعلوم فاترالعقل خاتون کراچی سے ملتان جانیوالی خاتون ذکریا ایکسپریس کی زدمیں آکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی۔ اطلاع پر پولیس نے نامعلوم خاتون کی نعش کوتحویل میں لیکرشناخت پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعدورثاء کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments