چھ ملزم لاکھوں روپے کے سرکاری درخت کاٹ کر لے گئے
رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )رات کے اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے باپ بیٹے سمیت 6 ملزمان محکمہ جنگلات کے لاکھوں روپے مالیت کے درخت کاٹ کرچرالے گئے ’پولیس نے فاریسٹ گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ محمدعبداللہ نے پولیس کودی جانیوالی اپنی شکایت میں بیان کیاکہ رات کے وقت ملزمان محمدصدیق’شکیل صدیق’ہاشم’تین کسں نامعلوم چک60اے کے نزدیک محکمہ جنگلات کے 4لاکھ68ہزارروپے مالیت کے سرکاری درخت کاٹ کر چرا کر فرارہوگئے۔پولیس نے فاریسٹ گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments