کاروبار میں دیانت داری کو شعار بنائیں:حبیب الرحمن ضیاء

کاروبار میں دیانت داری کو  شعار بنائیں:حبیب الرحمن ضیاء

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیکرٹری جماعت اہلحدیث پاکستان حافظ حبیب الرحمن ضیاء نے کہا ہے کہ کاروبار کا اصل مقصد رزق حلال کمانا ہونا چاہیے ، کیونکہ حلال کمائی میں برکت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے ۔

کاروباری حضرات دیانت داری اور ایمانداری کو اپنا شعار بناتے ہوئے عوام کو معیاری اشیا اور بہترین سہولیات فراہم کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...