3بچوں کے ورثاء کی تلاش
ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 3 بچوں کے ورثاء کی تلاش ہے حفاظتی تحویل میں موجود بچوں میں 10 سالہ محمد علی ولد مظہر، 10 سالہ علی حمزہ ولد لیاقت، 9 سالہ علی حیدر ولد لیاقت شامل ہیں ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 3 بچوں کے ورثاء کی تلاش ہے حفاظتی تحویل میں موجود بچوں میں 10 سالہ محمد علی ولد مظہر، 10 سالہ علی حمزہ ولد لیاقت، 9 سالہ علی حیدر ولد لیاقت شامل ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments