440افراد ریسکیو

440افراد ریسکیو

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 448 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 440 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 414 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 18 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔اس دوران 96 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 448 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 440 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 414 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 18 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔اس دوران 96 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...