خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام
ملتان (کرائم رپورٹر )این سی سی آئی اے ملتان نے سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں اور۔۔۔
بدنام کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم پر مبینہ جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے ذریعے خاتون کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments