میلسی پریس کلب میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد
میلسی (نامہ نگار ) میلسی پریس کلب عیدگاہ روڈ (رجسٹرڈ) میں عوامی فلاح و بہبود کے سلسلے میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
، جس کا افتتاح صدر مرکزی انجمن تاجران شیخ محمد سلیم، سینئر نائب صدر چوہدری اشفاق احمد، جنرل سیکرٹری ملک محمد کاشف، صدر پریس کلب سجاد احمد سعیدی، جنرل سیکرٹری میاں ندیم ممتاز، سینئر نائب صدر مہر اصغر علی اور سرپرست و ہیلتھ میڈیا کوآرڈینیٹر سید واجد اکرم شاہ نے کیا۔ اس موقع پر مریضوں کی جلد صحت یابی اور کیمپ کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments