شیخ محمد عبداللہ نے قرآن پاک حفظ کرلیا

 شیخ محمد عبداللہ نے قرآن پاک حفظ کرلیا

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) بھٹہ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ آمین کے پوتے ، صدر ریل بازار شیخ عبدالرؤف کے نواسے اور۔۔۔

 سمیع اللہ مون کے بیٹے شیخ محمد عبداللہ سمیح نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس خوشی پر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی کے صدر چوہدری محمد طاہر شریف گجر اور سینئر صحافی عامر چوہدری نے حافظ قرآن، ان کے والد، دادا اور اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...