کوٹ ادو:مسلح افراد کا مبینہ حملہ،2 افرادزخمی
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مسلح افراد کا مبینہ حملہ،2 افرادزخمی، شہری کو بیٹھک میں محبوس کر دیا گیا۔ ۔۔۔
تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے موضع بیٹ زینی میں محمد ثاقب کے مطابق چند روز قبل ملزمان کی مدعی کے کزن کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی، جس کی رنجش پر محمد ثاقب اپنے قریبی رشتہ دار محمد آصف اور دوست محمد شاہد کو موٹرسائیکل پرگھر چھوڑنے جا رہا تھا کہ زمان چانڈیہ کی دکان کے قریب ملزمان محمد انصر، محمد نوید، محمد عرفان، شہزاد اور3نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر ان کا راستہ روک کر تشدد شروع کر دیا،انصرنے خنجر سے وارکرکے محمد شاہد کو زخمی ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments