منشیات فروش گرفتار کرکے 20لٹرشراب برآمد
گگومنڈی(نامہ نگار)منشیات فروش گرفتار کرکے 20لٹرشراب برآمد کرلی گئی ۔نیامت سکھیراشراب لئے قائداعظم چوک میں موجودتھاکہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او گگومنڈی حسن آفتاب کیانی کو مخبرنے اطلاع دی کہ چک نمبر245۔ای بی کارہائشی منشیات فروش نیامت سکھیرا قائداعظم چوک میں شراب سپلائی کرنے جارہاہے جس پرانہوں نے پولیس پارٹی روانہ کی جنہوں نے چھاپہ مارکرملزم کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 20لٹردیسی شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments