ٹیم پر فائرنگ

ٹیم پر فائرنگ

ملتان (کرائم رپورٹر) دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار افراد کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ پیچھا کرنے پر ملزم فرار ہوگئے ۔ہیڈ سکندری نالہ کے قریب ڈولفن پولیس نے ناکہ بندی کی ہوئی تھی موٹرسائیکل پر سواروں نے فائرنگ کردی۔

دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار افراد کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ پیچھا کرنے پر ملزم فرار ہوگئے ۔ہیڈ سکندری نالہ کے قریب ڈولفن پولیس نے ناکہ بندی کی ہوئی تھی موٹرسائیکل پر سواروں نے فائرنگ کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...