پی آر او کا تقرر

پی آر او کا تقرر

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون ارتضیٰ حیدر نے ذیشان خان کو ایف آئی اے ملتان زون کا پبلک ریلیشنز آفیسر (پی آر او) مقرر کر دیا ہے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون ارتضیٰ حیدر نے ذیشان خان کو ایف آئی اے ملتان زون کا پبلک ریلیشنز آفیسر (پی آر او) مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...