451افراد ریسکیو
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 456 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 451 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 424 ملتان شہر، 14 شجاع آباد جبکہ 18 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 456 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 451 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 424 ملتان شہر، 14 شجاع آباد جبکہ 18 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments