منیجر اوقا ف خانیوال گرفتار

منیجر اوقا ف خانیوال گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن خانیوال ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران خالد محمود ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف خانیوال کو رقم مبلغ 50000 روپے وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن خانیوال ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران خالد محمود ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف خانیوال کو رقم مبلغ 50000 روپے وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...