جلیل آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نشتر ہسپتال منتقل

جلیل آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ جلیل آباد کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔

ڈبل چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی کی لاش قبضے میں لیکر ریسکیو 1122سے نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...