پی ایچ ڈی سکالر زکا پبلک ڈیفنس آج ہوگا
ملتان(خصوصی رپورٹر)دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کی دو پی ایچ ڈی سکالرز شازیہ بانو اور ندا زاہد کے تحقیقی مقالوں کا پبلک ڈیفنس آج یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر، کچہری کیمپس میں منعقد ہوگا۔
ترجمان کے مطابق پی ایچ ڈی سکالر ندا زاہد کا پبلک ڈیفنس صبح 9 بجے ہوگا، جس میں وہ اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان ‘‘خطہ ملتان میں اردو سفرنامے کی روایت کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ’’ پیش کریں گی۔ جبکہ پی ایچ ڈی سکالر شازیہ بانو کا پبلک ڈیفنس صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments