ایئرپورٹ پر مسافر سے موبائل فون کے 12 خالی ڈبے برآمد

ایئرپورٹ پر مسافر سے موبائل  فون کے 12 خالی ڈبے برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم عملے نے دبئی سے آنے والے مسافر کے سفری بیگ سے۔۔۔

 موبائل فون کے 12 خالی ڈبے برآمد کرکے ضبط کر لیے ۔تفصیل کے مطابق دبئی سے نجی ایئرلائن کی پرواز ملتان ایئرپورٹ پہنچی تو کلیئرنس کے دوران کسٹم عملے نے مسافر مدثر مشتاق کے سفری بیگ کی تلاشی لی، جس میں چھپائے گئے موبائل فون کے 12 خالی ڈبے برآمد ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...