ملتان چیمبر پاکستان کا پہلا مکمل ڈیجیٹلائزڈ چیمبرکا افتتاح

ملتان چیمبر پاکستان کا پہلا مکمل  ڈیجیٹلائزڈ چیمبرکا افتتاح

ملتان (لیڈی رپورٹر) ایوان تجارت و صنعت ملتان پاکستان کا پہلا مکمل ڈیجیٹلائزڈ چیمبر بن گیا۔ صدر ایوان ڈاکٹر محمد شفیق خان ۔۔۔

پتافی نے بٹن دبا کر ایوان کی نئی ڈیجیٹل ویب سائٹ کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ویب سائٹ ایڈیرا لیب کے تعاون سے تیار کی گئی ہے ۔ اس موقع پر صدر نے آئی ٹی کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کنوینئر نواب عاطف اشفاق اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...