مقدمہ میں مدعی کے بیٹے کا نام شامل کرنے پر رپورٹ طلب

مقدمہ میں مدعی کے بیٹے کا نام  شامل کرنے پر رپورٹ طلب

ملتان (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ کے سینئر جج جسٹس سید شہباز علی رضوی نے مقدمے میں نامعلوم ملزم ۔۔۔

کی جگہ درخواست گزار کے بیٹے کا نام شامل کرنے اور اس کی آڑ میں شہری اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ سے یکم دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...