خاتون مسافر آف لوڈ

خاتون مسافر آف لوڈ

ملتان ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے بیرون ملک جانے والی خاتون نادیہ کنول کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کردیا گیا ۔ خاتون نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران خود کو شادی شدہ ظاہر کرکے اقامہ پیش کیا۔

ایف آئی اے بیرون ملک جانے والی خاتون نادیہ کنول کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کردیا گیا ۔ خاتون نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران خود کو شادی شدہ ظاہر کرکے اقامہ پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...