قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی میں پہلے مستقل ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی میں  پہلے مستقل ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر)قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں پہلے مستقل ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات تفصیل کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا۔۔۔

 ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات کر دیا ہے 25 نومبر 2026 کے حکم نامے کے مطابق یہ تعیناتی تین سالہ ڈیپوٹیشن پر فوری طور پر کی گئی ہے ۔ اس سے قبل اس عہدے کا اضافی چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر علی بلوچ کے پاس تھا۔ یونیورسٹی میں آڈٹ کا عہدہ اضافی چارج سے باقاعدہ تعیناتی پر منتقل ہونے کے بعد توجہ ان مالی معاملات پر ہے جن پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...