دولہوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

 دولہوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں دولہوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ،

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ ذرائع کے مطابق نکاح کے موقع پر دس ہزار سے زائد حق مہر دینے والوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ ٹیکس نکاح خوان کی وساطت سے متعلقہ یونین کونسل وصول کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں