جنرل ہولڈ اپ کی تیاریاں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ ایکسائز نے ریجن بھر میں جنرل ہولڈ اپ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
ایکسائز افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں جو غیر رجسٹرڈ، ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرینگی۔