پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی ملک وقو م کے مفادات میں فیصلے کئے ،مہر محمد یار خان لک

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی ملک وقو م کے  مفادات میں فیصلے کئے ،مہر محمد یار خان لک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی رہنماء پی پی پی مہر محمد یار خان لک نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھر پور جدو جہد اور۔۔۔

 حکومتی ساتھیوں کی کو ششوں کی بد و لت آئینی ترامیم یقینی طور پر پا س ہو ں گی حکمرا ن اتحا د کے پا س عدد ی اکثر یت پور ی ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی ملک وقو م کے مفادات میں فیصلے کیے آ ج بھی چیئرمین بلاو ل بھٹو زر داری قومی مفاد میں تاریخ ساز کر د ار ادا کر ر ہے ہیں ذاتی مفادا ت کیلئے قا نو ن ساز ی میں روڑ ے ا ٹکا نے وا لے عنا صر قو م کے سامنے بے نقا ب ہو چکے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزرد ار ی قو می امنگوں کی بھر پور ترجما نی کر ر ہے ہیں انہوں نے خود کو حقیقی معنوں میں قومی سطح کا بڑا لیڈر ثابت کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں