سردیوں کی آمد کیساتھ ہی شادیوں کا سیزن عروج پر پہنچ گیا

سردیوں کی آمد کیساتھ ہی شادیوں کا سیزن عروج پر پہنچ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر اور گردونواح میں سردیوں کی آمد کیساتھ ہی شادیوں کا سیزن عروج پر پہنچ گیا جمعہ ’ ہفتہ اور بالخصوص اتوار کے روز شہر اور۔۔۔

 گردونواح میں شاید ہی کوئی گلی محلہ ایسا ہو جہاں پر شادی کی تقریب نہ ہو شادیوں کے سیزن کی وجہ سے ہوٹلوں میں بھی بکنگ کے باعث لوگ گلی محلوں میں ٹینٹ وغیرہ لگا کر شادی بیاہ کرنے پر مجبور ہیں،دوسری طرف اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ولیمہ اوردیگر اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت سو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں