کا ر کے خفیہ خانوں سے 10کلو 998گرام چر س برآمد

کا ر کے خفیہ خانوں سے 10کلو 998گرام چر س برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ترکھانوالہ پولیس کی بروقت کاروائی، منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

 بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلو 998 گرام چرس اور وٹک رقم برآمدکر کے حیدر علی کو حراست میں لے لیا اسی طرح منشیات فروش سیف گرفتار،چرس 01 کلو 100 گرام اور وٹک رقم ،منشیات فروش حنیف گرفتار، 20 لٹر شراب برآمد کر لی ، منشیات سمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار کو بھی قبضہ پولیس میں لیکر کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں