موسم سرما :پولیس کی 1لاکھ 33ہزار نئی اولیو گرین یونیفارم تیار
لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس کی موسم سرما کی نئی اولیو گرین یونیفارم تیار ۔لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع کو ایک لاکھ 33 ہزار اولیو گرین یونیفارم مل جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو ایک لاکھ 33ہزار989اولیو گرین نئی وردیاں تیار ہو گئیں۔