آئینی ترامیم میثاق جمہور یت کا حصہ ہیں ،حمزہ خالد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حمزہ خالد نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم میثاق جمہور یت کا حصہ ہیں پاکستا ن مسلم لیگ ن کا ہر فیصلہ آئین کی حکمرا نی اور قو م کے مفاد میں ہوتا ہے۔۔۔
آئینی ترامیم کو دھڑ ہ بند ی سیاست سے دیکھا جارہا ہے جو ہر حوا لہ نا مناسب ہے ،وزیر اعظم میاں شہباز شریف اس ضمن میں اپنا تاریخ ساز کر د ار ادا کر کے ملک میں جمہوریت کے استحکا م اور آئین قا نو ن کی حکمرا نی کو یقینی بنا نے کیلئے کو شاں ہیں ا ن کی تاریخ ساز جد و جہد کے مثبت اثرا ت سامنے آئیں گے۔