چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقر ر ی دفا ع کو ناقابل تسخیر بنا ئیگی ، محمدشفیق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمدشفیق ا لرحمن نے کہا ہے کہ فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر پاکستا ن کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہو ئے ہیں ا ن کی یہ تاریخی تقر ر ی وطن عزیز کے دفا ع کو ناقابل تسخیر بنا ئے گی قو م کی سلامتی کے محافظ کے طور پر ا ن کی قیا د ت نے ہما ر ی بہا د ر مسلحہ افوا ج کو معر کہ حق میں فیصلہ کن فتح کی جانب را ہنما ئی کر نے میں بنیا د ی کر دا ر ادا کیا ۔پاکستا ن کے عوا م ہمیشہ جنگ کے دورا ن کی ا ن کی جر ات مندانہ اور بہادرانہ قیا د ت کو یا د ر کھیں گے ۔
ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمدشفیق ا لرحمن نے کہا ہے کہ فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر پاکستا ن کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہو ئے ہیں ا ن کی یہ تاریخی تقر ر ی وطن عزیز کے دفا ع کو ناقابل تسخیر بنا ئے گی قو م کی سلامتی کے محافظ کے طور پر ا ن کی قیا د ت نے ہما ر ی بہا د ر مسلحہ افوا ج کو معر کہ حق میں فیصلہ کن فتح کی جانب را ہنما ئی کر نے میں بنیا د ی کر دا ر ادا کیا ۔پاکستا ن کے عوا م ہمیشہ جنگ کے دورا ن کی ا ن کی جر ات مندانہ اور بہادرانہ قیا د ت کو یا د ر کھیں گے ۔