پل گیارہ کے نجی سکول میں سپورٹس گالہ ، بچو ں کی موج ، مستیاں
46اڈا (نمائندہ دنیا) پل گیارہ کے نجی سکول میں سپورٹس گالہ میں بچے موج ، مستیاں کرتے رہے ، مہمان خصوصی چو دھری محمد افضل تھے ، سکول کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ،بچوں نے کہا سپورٹس گالا میلہ بہت یادگار تھا جو ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا ،آخر میں بچوں میں ٹرافیاں اور میڈل تقسیم کئے گئے ۔
46 پل گیارہ کے نجی سکول میں سپورٹس گالہ میں بچے موج ، مستیاں کرتے رہے ، مہمان خصوصی چو دھری محمد افضل تھے ، سکول کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ،بچوں نے کہا سپورٹس گالا میلہ بہت یادگار تھا جو ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا ،آخر میں بچوں میں ٹرافیاں اور میڈل تقسیم کئے گئے ۔