شادی تقریب میں ڈانس اونچی آواز میں گانے ،پولیس کا چھاپہ

شادی تقریب میں ڈانس اونچی آواز میں گانے ،پولیس کا چھاپہ

میانوالی (نامہ نگار )حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کندیاں پولیس نے علاقہ ٹبی میں عامر حیات کی شادی میں ڈانس پارٹی اور اونچی آواز میں ڈیک ساؤنڈ سسٹم لگانے ہلہ گلہ کرنے پر ریڈ کیا پولیس وین دیکھ کر ڈانسر اپنی گاڑی میں اور دیگر باراتی و شائقین لوگ بھاگنے لگے تاہم ساؤنڈ سسٹم ماسٹر 5 افراد کیمرے ، ساؤنڈ ، ڈیک ، گاڑی اور دیگر سامان سمیت پکڑے گئے جن پر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج اور سامان ضبط کر لیا گیا۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کندیاں پولیس نے علاقہ ٹبی میں عامر حیات کی شادی میں ڈانس پارٹی اور اونچی آواز میں ڈیک ساؤنڈ سسٹم لگانے ہلہ گلہ کرنے پر ریڈ کیا پولیس وین دیکھ کر ڈانسر اپنی گاڑی میں اور دیگر باراتی و شائقین لوگ بھاگنے لگے تاہم ساؤنڈ سسٹم ماسٹر 5 افراد کیمرے ، ساؤنڈ ، ڈیک ، گاڑی اور دیگر سامان سمیت پکڑے گئے جن پر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج اور سامان ضبط کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں