16سرکار ی ہسپتا لو ں میں فا لج کا مہنگا ا نجکشن مفت فراہم کر نے کا فیصلہ خوش آئند :چودھری حمزہ خالد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سٹی سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ چودھری حمزہ خالد نے کہا ہے کہ۔۔۔
پنجا ب حکو مت کا 16سرکار ی ہسپتا لو ں میں فا لج کا مہنگا ترین ا نجکشن مفت فراہم کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے 80ہز ار رو پے ما لیت کا ٹی پی ا ے انجکشن ٹیچنگ ہسپتا ل سرگودہا سمیت ڈویثرن بھر کے سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں بھی فر اہم کیا جا ئے کیونکہ یہ انجکشن ا گر فالج کے اٹیک کے بعد مریض کو 5گھنٹوں کے ا ند ر ا ند ر لگا د یا جا ئے تو ا س انجکشن کے لگا نے سے مریض عمر بھر کی معذور ی سے بچ سکتا ہے ۔پنجا ب حکومت کا یہ ا قدا م ہر حوا لہ سے لا ئق تحسین ہے ۔