کارسواروں کا گھر میں گھس کر نوجوان پر تشدد،اغوا کر لیا

 کارسواروں کا گھر میں گھس  کر نوجوان پر تشدد،اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین کار سوار 16سالہ نو جوان کو زبردستی اغواء کر کے لے گئے ،بتایا جاتا ہے کہ سلیمان پور بھلوال میں عمر وغیرہ تین افراد نے ندیم مسیح کے گھرمیں داخل ہو کر اسکے بیٹے حیدر کو مار پیٹ کا نشانہ بناتے ہوئے زبردستی اپنے ہمراہ گاڑی میں بٹھا کر لے گئے ، ملزمان نے فون کر کے قتل کی دھمکیاں بھی دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

تین کار سوار 16سالہ نو جوان کو زبردستی اغواء کر کے لے گئے ،بتایا جاتا ہے کہ سلیمان پور بھلوال میں عمر وغیرہ تین افراد نے ندیم مسیح کے گھرمیں داخل ہو کر اسکے بیٹے حیدر کو مار پیٹ کا نشانہ بناتے ہوئے زبردستی اپنے ہمراہ گاڑی میں بٹھا کر لے گئے ، ملزمان نے فون کر کے قتل کی دھمکیاں بھی دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں