نجکا ر ی سے معیشت بہتر ی کی جا نب گا مز ن ہو گی ،عثمان شانی

 نجکا ر ی سے معیشت بہتر ی کی جا نب گا مز ن ہو گی ،عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت پا کستا ن کو معاشی مسائل سے نکا لنے کیلئے خسارے میں چلنے وا لے ا دا ر وں کی نجکا ر ی کر ر ہی ہے۔

 پی آئی اے کی کامیاب بولی با ر ش کا پہلا قطر ہ ہے خسارے میں چلنے وا لے مختلف ا دا روں کی نجکا ر ی سے پاکستا نی معیشت بہتر ی کی جا نب گا مز ن ہو گی ۔بلاشبہ موجو د ہ حکو مت ہر محاذ پر کامیابی کے ساتھ عوامی خد مت کر ر ہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں