پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں فی لٹر 20روپے کمی کی جا ئے ،تاجر، صنعتکار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی۔۔۔
محمد شفیق ا لر حمن چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ ا نجئینر میاں حسان سعید صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی کمی کا فا ئد ہ صارفین کو پہنچا یا جا ئے کم از کم 20رو پے فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی جا ئے ٹرانسپور ٹ کے کرا یو ں میں بھی کمی نا گز یر ہے۔ حکو مت پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کر کے پیداوا ر ی لا گت گھٹا ئے ا یسے اقدا ما ت ا ٹھا ئے کہ صارفین کو ریلیف ملے ۔