سندھ طاس معا ہد ہ تعاو ن اور بین ا لا قوامی قا نو ن کی پاسدا ر ی کی علا مت:ملک عرفان حیدر

سندھ طاس معا ہد ہ تعاو ن اور  بین ا لا قوامی قا نو ن کی پاسدا ر ی  کی علا مت:ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر انجمن تاجران کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ 1960میں ور لڈ بینک کی ثا لثی میں طے پا نے وا لا سندھ طاس معا ہد ہ صرف پا کستا ن اور بھار ت کے در میا ن پانی کی تقسیم کا انتظا م نہیں۔۔

 بلکہ خطے میں تعاو ن ذمہ د ار ی اور بین ا لا قوامی قا نو ن کی پاسدا ر ی کی علا مت ہے لیکن بھارت مسلسل ا س معا ہد ے کی خلا ف ور ز ی سے جہاں علا قا ئی استحکا م کو نقصا ن پہنچا ر ہا ہے و ہا ں یہ علا قائی امن کیلئے بھی خطر ہ بن ر ہا ہے پاکستا ن یہ واضح ا لفاظ میں کہ چکا ہے کہ سندھ طاس معا ہد ے کے ساتھ اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدا ما ت کیے جا ئیں گے ایک ذمہ د ار ی ر یاست کا آ ئینی اور بین الا قوامی تقاضا ہے کیونکہ پا کستا ن کے لیے دریا ئے چنا ب د ر یا ئے جہلم محض پا نی کے وسائل نہیں بلکہ زراعت معیشت فو ڈسیکورٹی اور کر وڑوں ا فر اد کے رو ز گا ر کا انحصا ر ان پا نیوں پرہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں