دنیا کے بد لتے ہو ئے حا لا ت میں پاکستان کو بھی چیلنجز کا سامنا ہے ،شیخ کا مر ا ن شہزاد

دنیا کے بد لتے ہو ئے حا لا ت  میں پاکستان کو بھی چیلنجز کا  سامنا ہے ،شیخ کا مر ا ن شہزاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی پاکستا ن پیپلزپارٹی شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا ہے کہ دنیا کے بد لتے ہو ئے حا لا ت میں پاکستان کو بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔

 پا کستا ن کے لیے ایک بڑا خطر ہ معاشی ہے عالمی ما لیاتی اد ا روں کی سخت شرا ئط اور قرضوں کی ادائیگی کا بو جھ ملکی معاشی مسائل بڑھا ر ہا ہے پا کستا ن د نیا کے ا ن چند ممالک میں شامل ہے جن کا عالمی آلود گی میں حصہ نہ ہو نے کے بر ا بر ہے مگر ا س کے اثرا ت پا کستا ن سب سے ز یا د ہ بھگت ر ہا ہے 2026کا یہ سندیسہ ہے کہ ا ب روا ئتی سیاسی و انتظامی گورننس اور پر ا نے معاشی ما ڈل تبدیلی کے متقاضی ہیں اب معاشی خود مختا ر ی اور اصلا حات کے بغیر چا ر ہ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں