ماڈل ٹاؤ ن کو آباد کرنے کیلئے حکومت سے گرانٹ کی استدعا

 ماڈل ٹاؤ ن کو آباد کرنے کیلئے حکومت سے گرانٹ کی استدعا

ماڈل ٹاؤن کو آباد کرنے کیلئے حکومت سے گرانٹ کی استدعاسرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بجلی کی فراہمی کے لئے گرانٹ مانگ لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 1992میں بننے والی ماڈل ٹاؤن کو ایک مرتبہ پھر آبا د کرنے کیلئے حکومت سے خصوصی گرانٹ جاری کرنے کی استدعا کر دی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اتھارٹی حکام نے حکومت سے ماڈل ٹاؤن کو آباد کرنے کے لئے بجلی کی فراہمی کے لیے خصوصی گرانٹ دینے کی استدعا کی ہے اور ترقیاتی کاموں کے لیے پلاٹس نیلام کرنے کے لیے بھی اقدامات شروع کر دیے ہیں ان پلاٹس کی نیلامی سے ایک ارب سے زائد کی آمدن ہوگی جس سے سڑکات کی تعمیر کرائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں