2اوباشوں نے گلی میں کھیلتے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

2اوباشوں نے گلی میں کھیلتے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

2اوباشوں نے گلی میں کھیلتے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاانس اور شعیب دوسری کے طالب علم محمد احمد کو ورغلا کر لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 7جنوبی میں انس اور شعیب نے اپنے محلے دار دوسری جماعت کے طالب علم نو سالہ محمد احمد جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کو ورغلاء کر اپنے ہمراہ لے جا کر باری باری بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے اور بعد ازاں متاثرہ بچے کو وڈیودکھا کر دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایاتو ویڈیو انٹر نیٹ پر سب کو دکھا دیں گے ،جس پر پولیس نے دونوں اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں